حکم نامۂ طلبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حکم جو پولیس افسر کسی شخص کی طلبی کے لیے جاری کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حکم جو پولیس افسر کسی شخص کی طلبی کے لیے جاری کرے۔